شادی کے مواقع پر بدرسوم اور بدعات سے اجتناب — Page i
(صرف احمدی احباب کے لئے ) شادی کے موقع پر ایسی تمام رسموں سے بچیں جن کا دین سے کوئی واسطہ نہیں حضرت خلیفة المسیح لخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 15 جنوری 2010ء شادی کے مواقع پر بد رسوم اور بدعات سے اجتناب نظارت اصلاح و ارشاد مرکز ہے