شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 99 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 99

٩٩ این مریم کا نام دیا گیا ہے۔جیسا کہ بخاری کی حدیث میں اپنی امت کو مخاطب کرتے ہوئے نحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صاف طور پر یے موعود و اما مگر من کود یعنی تم میں سے تمہارا امام کہ کہ ایک امتی قرار دیا ہے۔نتیجے بخاری باب نزول عیسی ابن مریم جلد ۲ 144 م مصری میں پوری حدیث یوں ہے :- كيف أنتم إذَا نَزَلَ ابْنُ مَرْيَمَ فِيكُمُ وَ اِمَامُكُم مِنكُمْ اس جگہ نزول کا لفظ مسیح موعود کے اعزاز کے لئے استعمال ہوا ہے۔جیسا کہ آنحضرت صلی للہ علیہ وسلم کے تعلق قرآن مجید میں آیا ہے قَدْ اَنْزَلَ اللَّهُ إِلَيْكُم ذكرًا رَسُولاً (سورہ طلاق ۲۴) کہ اللہ تعالیٰ نے تمہاری طرف ذکر رسول کو نازل کیا ہے۔اور ابن مریم کا نام اسی طرح بطور استعارہ ہے جس طرح انجیل میں بھی علیہ السلام کو بطور استعاره الیاس لیہ السلام کا نام دیا گیا ہے۔الیاس کی آمد کی پیشگوئی جو ملاکی بینے کی بھی دیکھو ملاکی ہے حضرت عیسی علیہ السلام نے اس کا یحییٰ علیہ السلام کے وجود میں پورا ہوتا بیان فرمایا ہے۔دیکھیو انجیل متی ) پھر مستی میں لکھا ہے : یں تم سے کہتا ہوں کہ ایلیاہ تو آپکا اور انہوں نے اس کو نہ پہچانا۔بلکہ جو چاہا اس کے ساتھ کیا۔اسی طرح ابن آدم اُن کے ہاتھ سے دُکھ اُٹھائے گا " پس جس طرح البائس کا نزول بروزی تھا ویسے ہی سیح موعود کا نزول بروزی ہے۔أن أسرار الكلم مقدمه شر خصوص الحکم مصنفہ شاہ مبارک احمد صاحب حیدر آبادی مطبوعہ کانپور مت کہ میں لکھا ہے :۔