شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 70
سے صرف استعارة عیسی بن مریم کا نام دیا گیا ہے۔پس یہ امر روز روشن کی طرح ظاہر ہے کہ جماعت احمدیہ کا ختم نبوت کے عقیدہ میں دوسرے مسلمان فرقوں ہے اور اُن کے علماء سے کوئی اصولی اختلاف نہیں۔اختلاف صرف ایک فروعی اور جھوٹی امر کے بارہ میں ہے چینی مسیح موعود کی شخصیت کے بارہ میں جیسا کہ مولوی عبد الماجد صاحب فرماتے ہیں کہ مرزا صاحب مرحوم اگر اپنے تئیں نبی کہتے ہیں تو اسی منی میں پشیمان ایک آنے والے بیج کا منتظر ہے اور ظاہر ہے کہ یہ عقیدہ ختم نبوت کے منافی نہیں ہے غیر احمدیوں کے ایک مندر کا جواب غیر احمدی جب احمدیوں سے تبادلۂ خیالات میں اپنی کمزوری محسوس کر لیتے ہیں تو بعض اُن میں سے یہ عذر پیش کر دیتے ہیں کہ حضرت عیسی علیہ السلام جب آئیں گے تو وہ نبی اللہ نہیں ہوں گے محض ایک امتی کی حیثیت میں آئیں گے ہذا خاتم النبیین کے یہی معنے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی قسم کا کوئی نبی نہیں آسکتا۔بزرگان دین کے نزدیک مسیح موعود نبی اللہ ہے گر یہ ایک کچھا عذر ہے۔کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آنے والے مسیح موعود کو چار دفعہ نبی اللہ قرار دیا ہے دصحیح مسلم بروایت نواس بن سمعان باب خروج الدقبال ومشكوة باب خروج الدقبال ) ایسی حدیثوں کی بناء پر ہی علماء اقت