شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 4 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 4

بزرگان دین از روئے قرآن مجید اور احادیث نبویہ امت کے لئے باقی قرار دیتے ہیں اور شان خاتم النبیین کے منافی نہیں سمجھتے آپ کو انہی کمالات کے آنحضرت صلی اللہ علیہ سلم کی وساطت سے پانے کا دعوئی ہے۔اور آپ ایک خادم السلام ہیں جو تجدید دین اسلام کے لئے مامور ہوئے ہیں۔مضمون کے دوسرے حصہ میں خاتم النبی صلی اللہ علیہ ول کی حقیقی شان کے متعلق از روئے سیاق آیت الكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِينَ - لغتِ عربی - قرآن مجید و احادیث نبویہ اپنی ایک تحقیق پیش کر رہا ہوں جس سے ظاہر ہوگا کہ جماعت احمدیہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو فی الحقیقت اپنی پوری اور سیقی اور کامل شان ہیں خاتم النبیین یقین کرتی ہے۔اور اسلام کی اس بارہ میں جوتعلیم ہے اس سے سیر مو انحراف نہیں رکھتی۔اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ میری اس تقریر کو اُن غلط فہمیوں کے ازالہ کا موجب بنائے جو جماعت احمدیہ کے عقیدہ کے بارے میں مخالفین کی سنی سنائی باتوں کی بنا پر سلمانوں میں پھیلی ہوئی ہیں تا امت محمدیہ میں ایسا اتفاق اور کہتی پیدا ہو جو ملک کی سالمیت اور امن و استحکام کے لئے نہایت ضروری ہے۔اللهم آمین ! شان خام تی یا تعالی کا کانا کے ہو کی علت مانی ہے برادران ملت ! سرور کائنات فخر موجودات، سيد الانبياء امام الانقياء والاصفيا سید نا دولانا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسم کا خاتم النبیین ہونے کا مرتبہ اور شان اسلام کی جان اور احمدیت کی روح رواں ہے۔خاتم نبی صلی الہ علیہ وسلم