شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 195
۱۹۵ النبيين کہ آپ آخری شارع اور آخر می مستقل بنی ہیں۔اس لئے یہ بھی خاتم کے معنوں کو بدلالت التزامی لازم ہیں۔دلزوم بدلات الترامی کی پھیل آگے بیان ہوگی ، ہمارے نزدیک یہ سارے حقیقی اور لازمی معانی مل کر خاتم النبیین کی حقیقت شرعیہ بناتے ہیں۔بها جماعت محمدیه ی انحصرت الا علیہ وآلہ وسلم کو حقیقی اور کامل ہی کی خَاتَمَ النَّبِيِّين مانتی ہے ! پس جو شخص اور جوجماعت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ان تمام معنوں میں خاتم النبيين مانتی ہے وہی آپ کو در حقیقت کامل اور حقیقی خاتم النبیین یقین کرتی ہے۔ورنہ منہ سے کامل اور حقیقی خاتم النبیین ماننے کا دعوئی تو وہ بھی کرتے ہیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین محض آخری نہیں کے معنوں میں مانتے ہیں جو معنے کہ بالذات افضلیت اور جامعیت کمال کے متقاضی نہیں۔بلکہ ان معنوں کو حقیقی قرار دے کر ان سے جامعیت کمالات اور افضلیت کے معنے اخذ کرنا اصولِ مسلمہ کے خلاف ہے۔کیونکہ محض آخری نبی" کے مقابلہ میں یہ معنی مجازی ہیں۔جیسا کہ مولوی محمد شفیع صاحب دیو بن رہی اور مولوی محمد ادریس صاحب کو مسلم ہے