سوانح فضل عمر (جلد چہارم)

by Other Authors

Page 416 of 554

سوانح فضل عمر (جلد چہارم) — Page 416

عہدہ خلافت سنبھالنے کے بعد اللہ تعالیٰ نے مجھ پر قرآنی علوم اتنی کثرت کے ساتھ کھولے کہ اب قیامت تک امت مسلمہ اس بات پر مجبور ہے کہ میری کتابوں کو پڑھے۔اور ان سے فائدہ اٹھائے " (مصلح موعود)