سوانح فضل عمر (جلد سوم)

by Other Authors

Page 386 of 398

سوانح فضل عمر (جلد سوم) — Page 386

ا الفاظ کو نہایت سوز، تضرع اور ابتہال کے ساتھ اللهُمَّ يَارَتِ " اهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِيمَ۔صِرَاطَ الَّذِينَ الْغَمُتُ عَلَيْهِمْ " کہہ کر دوہرایا۔ان الفاظ میں اور حضور کی آواز میں جو اس وقت الہی تصرف کے ماتحت معلوم ہوتی تھی۔ایسا درد بھرا ہوا تھا کہ سنے والوں کی آنکھیں اشکبار ہو گئیں۔ان کے قلوب درد سے بھر گئے۔رقت خالہ آگئی اور گریہ وزاری کا عالم طاری ہوگیا۔اور انہوں نے بھی اپنے دل میں انہی الفاظ کو نہایت عجز و انکسار کے ساتھ دہرایا۔ازاں بعد حضور نے مندرجہ ذیل ادعیہ ماثورہ پڑھیں جنہیں جماعت کے احباب نے بھی حضور کی آواز کے ساتھ ساتھ نہایت رقت اور سوز سے دہرایا۔ا رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلُ عَلَيْنَا إصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرُ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنتَ مَولَنَا فَانْصُرُنَا عَلَى الْقَوْمِ الكَافِرِينَ۔-٣ رَبَّنَا امَنَا بِمَا أَنزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ رسورة آل عمران ۵۴۰ ) ز سورة بقره : ۲۸۷ ) الشَّاهِدِينَ - -٣- رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَاسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا وَثَبِّتُ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الكَفِرِينَ (آل عمران : ۱۳۸ ) يَتَنَا إِنَّنَا سِمعُنَا مُنَادِيًا يُنَادِى لِلإِيمَانِ اَنْ أمِنُوا بِرَبِّكُمْ فَا مَنَارَتِنَا فَاغْفِرُ لَنَا ذُنُوبَنَا وَحَفِر عَنَّا سَبِياتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الأَبْرَارِه رَبَّنَا وَاتِنَا مَا وَعَدْتَنَا عَلَى رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقَيَامَةِ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادِ - (آل عمران : ١٩٣ ١٩٥٠ ) ۱۹۴ - ۱۹۵) ه - رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ۔رال عمران : ٩) یہ دُعا میں حضور کی زبان مبارک سے کچھ ایسے درد اور سورہ کے ساتھ بلند ہوئیں کہ تمام مجمع کی آنکھیں آنسوؤں سے لبریز ہوگئیں۔دل اللہ تعالیٰ کی حیثیت اور اس کی محبت سے بھر گئے اور آہ و بکا کی آوازہ ہر طرف سنائی دینے لگی۔حضور نے دعائیں پڑھنے کے بعد فرمایا: