سوانح فضل عمر (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 273 of 389

سوانح فضل عمر (جلد دوم) — Page 273

۲۷۳ ے سنہری اصول پر مبنی تھی کہ اگر مسلمانوں کے تمام فرقے اسے اپنا لیں تو مسلمانوں کی سیاسی وحدت کی ایک ٹھوس ضمانت حاصل ہو جائے۔مسٹر مانٹیگو کی ہندوستان آمد کے بعد دوسرا اہم موقع ملت اسلامیہ کے سیاسی مصالح میں پچسپی لینے کا اس وقت پیش آیا جبکہ جنگ عظیم اول کے مقابعد خلافت ترکیبہ بالخصوص بندون کے مسلمانوں کی دچسپی کا مرکز بنی ہوئی تھی :