سوانح فضل عمر (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 267 of 367

سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 267

کی کی دعوت پر جلسہ میں شامل ہوتے تعطیل جمعہ سے متعلق ایک پیش شدہ ریزولیوشن کی تائید میں تقریر کی۔اس خیال سے کہ دوسرے علما کپڑ نہ جائیں اور کوئی بدمزگی پیدا نہ ہو۔کی۔آپ نے مولانا کے ہاں قیام نہ فرمایا لیکن علامہ شبلی مرنجاں مرنج طبیعت رکھتے تھے۔ان کو جب معلوم ہوا کہ آپ کا قیام کسی اور جگہ ہے تو وہ اصرار کر کے آپ کو اپنے یہاں سے آئے۔وہاں جاکر جیسا کہ خیال تھا کچھ بدمزگی پیدا ہوئی اور غیر احمدی علما نے مولانا کو گالیاں دیں مگر وہ بہت ہمت والے آدمی تھے انہوں نے اس کی بالکل پر واہ نہ کی ہے ندوة العلما کے جلسہ سے فارغ ہو کر آپ لکھنو کا مدرسہ فرنگی محل دیکھنے گئے۔مدرسہ کے سٹاف اور ان کے اخلاص سے آپ از حد متاثر ہوئے جس وقت وقد وہاں پہنچا تو مولوی عبد الهادی صاحب فرنگی محلی نہایت تپاک سے ملے اور اپنی کلاس کا معائنہ کرایا اور پھر مولوی صیغہ اللہ کو وقد کے ساتھہ کیا کہ باقی سکول دکھا دیں۔آپ نے دیکھا کہ ہر طالب علم نہایت ادب اور متانت سے بات کرتا تھا۔مولوی عبدالحی صاحب کے نواسے کو بھی انہوں نے پیش کیا کہ اس سے سوال کریں۔اس وقت اس کی عمر کوئی ۱۳ سال کے قریب تھی۔اس سے آپ نے جتنے سوال کئے اس نے مهایت سنجیدگی اور متانت سے اُن کے جواب دیتے۔یوں معلوم ہوتا تھا کہ آپ کسی طالب علم سے سوال نہیں پوچھ رہے بلکہ کسی مفتی سے فتوی دریافت کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس بچہ کو تین چار ہزار عربی شعر یاد ہیں فرض وہ لڑکا بڑا ہی ذہین تھا۔افسوس کہ یہ نہایت ذکی اور فہیم بچہ نو عمری ہی میں فوت ہو گیا۔قیصر باغ لکھنو کی بارہ دری واجد علی شاہ میں آپ نے خصوصیات سلسلہ پر ایک کامیاب لیکچر سید دیا۔بھنو نے گو مخالفت کے در درمان صاحت میں پیدا کی عرب صاحب کو سے ہار کے پس گر آپ نے اس کی پرواہ نہ کی اور وہاں چار کامیاب لیکچر دیتے۔وفد کے باقی ارکان نے لکھنو میں سید رشید رضا اور دوسرے علما سے ملاقاتیں کا نہیں۔حقیقۃ الوحی کا ضمیمہ استفتا اور دوسری کتب تقسیم کیں۔امر اپریل کو حضرت صاحبزادہ صاحب بنارس سے کانپور پہنچے جہاں وفد کے دوسرے حضرات پہلے ہی پہنچ چکے تھے۔کا نیور میں دو مدر سے قابل دید تھے۔مدرسہ جامع العلوم جس کے ناظم محمد سعید خانصاحب کالک مطبع نظامی تھے۔دوسرا مدرسہ الہیات تھا جس کے پرنسپل مولانا آزاد شبھائی تھے چنانچہ آپ نے یہ دونوں مدر سے دیکھے سے الحکم معمار اپریل شاد