منتخب احادیث

Page 42 of 88

منتخب احادیث — Page 42

۵۳ حُسنِ سلوک عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِنَّ مِنْ اَحَتِكُمْ إِلَى وَأَقْرَبِكُمْ مِي مَجْلِسًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَحَاسِنُكُمْ أَخْلَاقًا، وَإِنَّ مِنْ أَبْغَضِكُمْ إِلَى وَأَبْعَدِ كُمْ مِنِى يَوْمَ الْقِيَامَةِ الثَّرْقَارُونَ وَالْمُتَشَرِّقُونَ وَالْمُتَفَيْهِقُونَ ! قَالُوا : يَا رَسُولَ اللهِ : قَدْ عَلِمْنَا الثَّرْنَارُونَ وَالْمُتَشَدِقُونَ فَمَا الْمُتَفَيْهِقُوْنَ؟ قَالَ : الْمُتَكَثِرُونَ۔(ترمذی کتاب البر والصلة باب في معالى الاخلاق) حضرت جابر بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن تم میں سب سے زیادہ مجھے محبوب اور سب سے زیادہ میرے قریب وہ لوگ ہونگے جو سب سے زیادہ اچھے اخلاق والے ہونگے اور تم میں سے سب سے زیادہ مبغوض اور مجھ سے زیادہ دُور وہ لوگ ہونگے جوثر تاریعنی منہ پھٹ۔بڑھ بڑھ کر باتیں کرنے والے ہیں۔متشدق یعنی منہ پھلا پھلا کر باتیں کرنے والے اور مُتفيهقی۔صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ رہا اور متشدق کے معنی تو ہم جانتے ہیں متفق کیسے کہتے ہیں آپ نے فرمایا مُتفيهق متکبر انہ باتیں کرنے والے کو کہتے ہیں۔-۵۴ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا بُعِثْتُ لِأُتَيَّمَ 42