منتخب احادیث

Page 14 of 88

منتخب احادیث — Page 14

جائیں اس طرح وہ شخص اللہ تعالیٰ کے حضور حاضر کر دیا گیا۔اللہ تعالیٰ نے اس سے پوچھا کہ تم نے ایسا کیوں کیا ؟ اس نے جواب دیا کہ تجھ سے میرے خوف نے مجھ کو ایسا کرنے پر مجبور کیا تھا اس پر اللہ تعالیٰ نے اس کو معاف کر دیا۔14