سیرت مسیح موعود علیہ السلام

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 3 of 35

سیرت مسیح موعود علیہ السلام — Page 3

پیش لفظ سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام بسم اللہ الرحمن الرحیم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سیرت و سوانح کا مطالعہ کرنا ہم میں سے ہراحمدی کا احمد قادیانی علیہ السلام اور آپ کے خاندانی حالات فرض بھی ہے اور علم وعمل میں رنگ اور یقین پیدا کرنے کا ذریعہ بھی 1 احمد جو سلسلہ احمدیہ کے بانی تھے۔آپ کا پورا نام غلام احمد تھا اور آپ قادیان کے "سیرت مسیح موعود علیہ السلام حضرت مصلح موعود کی تصنیف لطیف ہے۔شعبہ اشاعت باشندے تھے جو بٹالہ ریلوے اسٹیشن سے گیارہ 11 میل، امرتسر سے چوبیس 24 میل اور مجلس خدام الاحمدیہ کی خوش نصیبی ہے کہ وہ اس کتاب کو پھر شائع کر رہا ہے حضرت لا ہور سے قریباً ستاون 57 میل جانب مشرق پر ایک قصبہ ہے۔آپ قریباً 1836ء یا مصلح موعود نے یہ کتاب 1916ء میں تصنیف فرمائی تھی اور اس کے متعدد ایڈیشن شائع ہو 1837ء میں اسی گاؤں میں مرزا غلام مرتضی صاحب کے ہاں جمعہ کے دن پیدا ہوئے * اور آپ کی ولادت تو ام تھی یعنی آپ کے ساتھ ایک لڑکی بھی پیدا ہوئی تھی جو تھوڑی ہی مدت چکے ہیں۔1979ء میں صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب کے زمانہ صدارت میں یہ کتاب مجلس بعد فوت ہو گئی۔خدام الاحمدیہ کی طرف سے شائع ہوئی تھی۔پھر قلیل عرصہ کے دوران اس کی دوبارا شاعت پیشتر اس کے کہ میں آپ کے حالات بیان کروں ضروری معلوم ہوتا ہے کہ مختصراً آپ کی گئی۔خلافت احمد یہ صد سالہ جو بلی کے تاریخی اور بابرکت موقع پر اس کتاب کی ایک دفعہ کے خاندان کے بھی کچھ حالات بیان کر دیے جائیں۔پھر اشاعت کی جارہی ہے۔اس کتاب کی تیاری کے دوران خاکسار کے ساتھ نے تعاون کیا۔فجزاهم الله احسن الجزاء آپ کا خاندان اپنے علاقے میں ایک معزز خاندان تھا اور اس کا سلسلہ نسب بر لاس سے جو امیر تیمور کا چا تھا ملتا ہے اور جبکہ امیر تیمور نے علاقہ گش پر بھی جس پر اس کا چچا حکمران تھا قبضہ کر لیا تو بر لاس خاندان خراسان میں چلا آیا اور ایک مدت تک یہیں رہا لیکن دسویں صدی ہجری یا سولہویں صدی مسیحی کے آخر میں اس خاندان کا ایک ممبر مرزا ہادی بیگ بعض غیر معلوم وجوہات کے باعث اس ملک کو چھوڑ کر قریباً ۲۰۰ دو سو آدمیوں سمیت ہندوستان آگیا اور دریائے بیاس کے قریب کے علاقہ میں اُس نے اپنا ڈیرہ لگایا اور بیاس سے نومیل کے فاصلہ پر ایک گاؤں بسایا اور اُس کا پورا نام اسلام پور رکھا ( یعنی اسلام کا شہر ) چونکہ آپ ایک نہایت قابل آدمی تھے دہلی کی حکومت کی طرف سے اس علاقہ کے ی حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب ایم۔اے کی تحقیقات کی رو سے حضرت اقدس علیہ السلام کی پیدائش ۱۳ / فروری ۱۸۳۵ء ہے۔منہ)