سیرت مسیح موعود علیہ السلام — Page 29
52 سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام 53 تجربه شدهہ بات تھی کہ آپ جہاں جاتے ہر مذہب وملت کے لوگ آپ کے خلاف جوش اور رات کے پڑ جانے سے اندیشہ ہوا کہ کہیں بعض لوگ گاڑیوں کے نیچے نہ آجائیں چنانچہ دکھلاتے خصوصاً مسلمان کہلانے والے، اس لیے افسران پولیس نے اس دفعہ بہت اعلیٰ پولیس کو اس بات کا خاص انتظام کرنا پڑا کہ آپ کے آگے آگے راستہ صاف رہے۔انتظام کیا ہوا تھا۔دیسی پولیس کے علاوہ یوروپین سپاہی بھی انتظام کے لیے لگائے گئے تھے سیالکوٹ کے ایک رئیس اور آنریری مجسٹریٹ پولیس کے ساتھ اس کام پر تھے۔اُن کو بڑی جو تلوار میں ہاتھ میں لیے تھوڑے تھوڑے فاصلہ سے کھڑے ہوئے تھے۔چونکہ پولیس مشکل اور سختی سے راستہ کرانا پڑتا تھا اور گاڑی نہایت آہستہ آہستہ چل سکتی تھی۔گاڑی کی افسروں کو معلوم ہو گیا تھا کہ بعض جہلاء جلسہ گاہ سے باہر فساد پر آمادہ ہیں اس لیے انہوں نے کھڑکیاں کھول دی گئی تھیں۔بازاروں اور گلیوں میں لوگ علاوہ دو رویہ کھڑے ہونے کے، آپ کی واپسی کے لیے خاص انتظام کر رکھا تھا اور چند سوار کچھ فاصلہ پر آگے آگے چلے دوکانوں کے برآمدے بھی بھرے ہوئے تھے اور بعض تو جگہ نہ ملنے کی وجہ سے کھڑکیوں کے جاتے تھے اور پیچھے آپ کی گاڑی تھی۔گاڑی کے پیچھے پھر کچھ پولیس کے جوان تھے اور ان چھوں پر چڑھے بیٹھے تھے۔تمام چھتوں پر ہندوؤں اور مسلمانوں نے آپ کی شکل دیکھنے کے پیچھے پھر پولیس کے سوار جن کے پیچھے پیادہ پولیس مین۔اس طرح بڑی حفاظت سے کے لیے ہنڈیاں اور لیمپ جلا رکھے تھے اور چھتیں عورتوں اور مردوں سے بھری پڑی تھیں آپ کو گھر پہنچایا گیا اور منصوبہ بازوں کو اپنی شرارت میں کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔وہاں سے جو آپ کی گاڑی کے قریب آنے پر مشعلیں آگے کر کر کے آپ کی شکل دیکھتے تھے اور بعض آپ واپس گورداسپور تشریف لے آئے۔اواخر اکتوبر 1904ء میں آپ گورداسپور کے لوگ آپ پر پھول پھینکتے تھے۔مقدمات سے گونہ فراغت پا کے قادیان آگئے۔27 اکتوبر کو سیالکوٹ تشریف لے گئے کیونکہ وہاں کے دوستوں نے باصرار وہاں تشریف لے جانے کی درخواست کی تھی اور عرض کیا تھا کہ آپ اپنی ابتدائی عمر میں یہاں کئی لیکچر سیالکوٹ سیالکوٹ آپ نے پانچ روز قیام فرمایا اور علاوہ تبلیغ کے جو آپ گھر پر ملنے والوں کو سال رہے ہیں پس اب بھی جبکہ خدا تعالیٰ نے آپ کو عظیم الشان کامیابی عطا فرمائی ہے ایک کرتے رہے آپ کا ایک پبلک لیکچر بھی وہاں ہوا۔جس وقت لیکچر کا اعلان ہوا اُسی وقت دفعہ اس طرف قدم رنجہ فرما کر اس زمین کو برکت دیں یہ سفر بھی آپ کی کامیابی کا بین ثبوت سیالکوٹ کے علماء نے بڑے زور سے اعلان کیا کہ کوئی شخص مرزا صاحب کا لیکچر سُننے نہ تھا کیونکہ ہر ایک اسٹیشن پر آپ کی زیارت کے لیے اس قدر مخلوق آتی تھی کہ سٹیشن کے حکام جائے اور یہ بھی فتویٰ دے دیا کہ جو شخص آپ کا لیکچر سننے جائے گا اُس کا نکاح ٹوٹ جائے کو انتظام کرنا مشکل ہو جاتا تھا اور لاہور کے اسٹیشن پر تو اس قدر ہجوم ہوا کہ پلیٹ فارم ٹکٹ گا( یہ ایک زبردست ہتھیار اُس وقت سے علماء ہند کے پاس ہے جس کے ذریعہ سے وہ ختم ہو گئے اور اسٹیشن ماسٹر کو بلا ٹکٹ ہی لوگوں کو اندر آنے کی اجازت دینی پڑی۔جب آپ جاہل مسلمانوں پر اپنی حکومت قائم رکھتے ہیں اور جس کے لیے جھوٹی سچی کوئی بھی دلیل اُن سیالکوٹ پہنچے تو اسٹیشن سے آپ کی قیام گاہ تک جو میل بھر کے فاصلہ پر تھی ، برابر لوگوں کا کے پاس نہیں ) اور اس اعلان کو ہی کافی خیال نہ کیا گیا بلکہ جس مکان میں آپ کا لیکچر تھا ہجوم تھا۔شام کے وقت ٹرین اسٹیشن پر پہنچی تو سواری گاڑیوں میں چڑھتے چڑھاتے دیر لگ اُس کے مقابل چند مخالف مولویوں نے اپنے لیکچروں کا اعلان کر دیا تا کہ لوگ آپ کے گئی اور آپ کی گاڑی ابھی تھوڑی ہی دور چلنے پائی تھی کہ اندھیرا ہو گیا۔ہجوم خلائق کے سبب لیکچروں میں شامل نہ ہونے پائیں اور باہر کے باہر ہی رُک جائیں۔علاوہ ازیں کچھ آدمی