سیرت احمد

by Other Authors

Page 45 of 131

سیرت احمد — Page 45

77 76 ہماری صلح کروا دو۔اور ہم انہیں مان لیتے ہیں۔ہم نے کہا۔بہت اچھی کہ ہم ایمان لائے اللہ اور آخرت پر مگروہ مومن نہیں۔سو نظام الدین بھی بات۔مناسب موقع پر عرض کی جاوے گی۔مگر دل ڈر تا تھا۔کیونکہ صاحب کی زبان مبارک سے کئی دفعہ ایسے کلمات سنے تھے۔جن سے ہم پر ثابت ہو تا تھا کہ ان کو ایمان نصیب نہ ہو گا۔چنانچہ خود عرض کرنے کی جرات نہ انہیں میں سے ہے۔روایت ۳۳ حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ہوئی۔مگر ایک حافظ جو ان دنوں یہاں رہتا تھا۔اس سے ہم نے ذکر کیا۔اس حضرت صاحب اکثر فرمایا کرتے تھے کہ مسیح کی موت میں اسلام کی زندگی نے کہا۔میں حضرت صاحب کو کہوں گا۔اور میں تو حضرت سے منوالوں گا۔کیونکر یہ ہو سکتا ہے۔کہ کوئی کہے میں ایمان لاتا ہوں اور حضرت صاحب ہے۔چاہے مسیح کی موت مان لو۔چاہے اسلام کی موت قبول کر لو۔اس انکار کر دیں کہ ہمیں تیری ضرورت نہیں۔خیر جب حضرت تشریف لائے وقت مسیح کی خدائی زور پکڑ رہی ہے۔مسیح کو مرنے دو تا اسلام زندہ ہو۔حافظ صاحب نے فوراً یوں سلسلہ گفتگو شروع کیا کہ حضرت ایک عرض اسلام تو حقیقت ہے راہ ہے۔اس سے تو جہان ہدایت پاتا ہے۔مسیح تو ایک ہے۔آپ نے فرمایا کہو۔آدمی ہے۔اس کی کیا حقیقت ہے۔اگر اس کی زندگی سے جہان کی ہدایت رکے۔سو تم اس عقیدہ کو چھوڑو۔تا اسلام زندہ ہو۔حافظ : حضور اگر کوئی مخالف اپنی غلطیوں سے تو بہ کر کے حضور کے ہاتھ پر ایمان لاوے اور وہ پہلے حضور کے ساتھ بہت مخالفت کر چکا ہو۔کیا حضور اس کو معاف فرما کر اس کی بیعت لے لیں گے ؟ حضرت صاحب : ہاں ہم اس کو معاف کر دیں گے۔اور بیعت میں داخل کرلیں گے۔خواہ وہ محمد حسین بٹالوی جیسا دشمن ہو۔سوائے نظام الدین وغیرہ کے۔روایات ۳۴۔حضرت حافظ روشن علی صاحب حضرت صاحب نے فرمایا کہ اگر علماء کو علم کا گھمنڈ ہے تو ہماری کتابوں کا رد لکھ دیں۔کسی نے کہا فلاں عالم کہتا ہے کہ میں رد لکھ سکتا ہوں لیکن اگر حافظ : حضور نظام الدین کی استثناء کیوں فرما دی۔حضور قرآن سے اس چاہوں۔مگر میں نے نہیں چاہا۔آپ نے فرمایا۔ایک شخص کے پاس بکری کی دلیل دیں۔کیا نظام الدین جدا مخلوق ہے۔تھی۔اس نے اشتہار دیا میری بکری شیر کو مار دیتی ہے۔لوگ آئے اور کہا حضرت صاحب : وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّهِ وَبِالْيَوْمِ دکھاؤ کس طرح مارتی ہے۔کہا مارتی ہے جب اس کا جی چاہے۔سو ان علماء الْآخِرِ وَمَا هُمْ بِمُؤْمِنِيْن دیکھو خدا فرماتا ہے کہ بعض لوگ کہتے ہیں کی یہ حالت ہے۔یہ لکھ تو سکتے نہیں یونہی کہ کر اپنا اور جہلاء کا جی خوش کر