سیرت احمد

by Other Authors

Page 124 of 131

سیرت احمد — Page 124

235 234 اٹھ کر باہر لوگوں کو دیکھو اتنا شور ہے اور آپ سو رہے ہیں۔مولوی محمد موسیٰ صاحب۔میرا دادا محمد عیسی صاحب بھی تشریف لے میں نے مکان کے پردوں سے ادھر ادھر دیکھا۔سب سوئے ہوئے تھے آئے۔میرے دل میں نہایت خوشی اور بشاشت تھی کہ قادیان میں تو مولوی کوئی بھی جاگ نہیں رہا تھا۔میں نے ان سے کہا کہ باہر تو کوئی شور نہیں کیا عبد الکریم صاحب سیالکوٹی یا مولوی نورالدین صاحب نماز پڑھاتے تھے۔بات ہے ؟ انہوں نے میرا ہاتھ پکڑ کر سینے پر رکھا ان کا دل دھڑک رہا تھا۔لیکن یہاں تو حضرت مسیح موعود خود نماز پڑھائیں گے۔یہاں تو کوئی اور اتنا میں نے کہا کہ بات کیا ہے ؟ انہوں نے کہا۔میں نے حضرت مسیح موعود کو بڑا عالم بھی نہیں۔جب نماز کے لئے تیار ہوئے تو حضرت مسیح موعود نے دیکھا۔تو حضور نے فرمایا کہ ان نشانات کے ذریعہ سے اگر آدم نبی ہیں تو میں مجھے اشارہ فرمایا کہ نماز پڑھاؤ۔میں نے ایک دو دفعہ عذر پیش کیا۔لیکن حضور نے فرمایا۔آپ ہی نماز پڑھا ئیں۔میں نے پھر اپنے والد اور مکرم عبد اللہ سنوری صاحب اور محمد یوسف صاحب سے درخواست کی کہ آپ میں سے کوئی نماز پڑھاوے۔لیکن ہر ایک نے انکار کیا کہ جب حضرت کیوں نبی نہیں۔پھر کچھ بلند آواز سے فرمانے لگے کہ اگر نوح ان نشانات سے نبی ہیں تو میں کیوں نہیں؟ اس کے بعد حضرت ابراہیم۔حضرت اسماعیل "۔حضرت اسحاقی"۔حضرت یعقوب"۔حضرت یوسف۔حضرت موسیٰ اور حضرت عیسی کے نام لیکر یہی فقرہ کہتے تھے اور ہر نبی کے نام کے صاحب آپ ہی کو کہتے ہیں تو آپ ہی پڑھا ئیں۔سو میں نماز پڑھانے کے لئے کھڑا ہو گیا۔حضرت مسیح موعود بالکل میرے پس پشت کھڑے تھے۔رنے وقت آواز میں گرج پیدا ہوتی تھی۔آخر جب حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آیا۔تو فرمایا کہ آپ مکمل ہدایت قرآن کریم لے کر آئے اور جب میں پہلی رکعت کے رکوع کے لئے گیا۔تو حضور نے اپنی جگہ سے بڑھ کر میرے جسم کو اپنے جسم سے ڈھانپ لیا۔جب میں نے سمع اللہ میں قرآن کریم کی اشاعت کے لئے آیا ہوں۔یہ آواز اتنی گرج سے تھی کہ میں سمجھتی تھی کہ سارا شہر جاگ اٹھا ہے اور حضور کا گلا پھٹا جاتا ہے۔چہرہ لمن حمدہ کہا تو حضور پیچھے ہٹ گئے۔تو جب میں سجدے میں گیا۔تو حضور نے اسی طرح مجھے ڈھانپتے ہوئے سجدہ فرمایا۔آپ کا سر میرے سر سرخ ہوا جاتا ہے۔میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے چچا غلام قادر صاحب مرحوم جو کہ کے آگے تھا۔اور میرے بازوؤں سے آپ کے بازو باہر کی طرف زیادہ صحابی تھے۔ان کے مکان کے صحن میں میں موجود ہوں۔وہاں حضرت مسیح پھیلے ہوئے تھے۔میں سجدے سے اٹھا تو حضور ہٹ گئے۔دوبارہ سجدہ کیا تو پھر حضور نے ویسے ہی سجدہ کیا۔ہر چہار رکعت میں حضور نے ایسا ہی کیا۔موعود تشریف لے آئے اور انہیں معلوم ہوا کہ ظہر کا وقت ہے۔معاً ہمارے خاندان کے بزرگ مولوی عبداللہ صاحب مرحوم مولوی محمد نماز سے سلام پھیرنے کے بعد میں خواب سے بیدار ہو گیا۔یوسف صاحب منشی احمد بخش صاحب۔منشی محمد ابراہیم صاحب۔میرے والد میری پہلی بیوی میری حقیقی ماموں زاد تھی۔شادی سے چار سال بعد │ 1