سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم) — Page 433
سيرة النبي علي 433 جلد 4 دیا اور کہا کہ يَارَسُولَ الله! آپ آپ اب ہم سے جدا ہونے والے ہیں۔یہ آخری موقع تھا میں نے چاہا کہ اس سے فائدہ اٹھا کر آپ کے جسم کو چھو تو لوں 1۔پس جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی آخرت کی سزا سے ڈرتے ہیں تو پھر اور کون ہے 66 جو یہاں کی سزا کو سخت کہہ سکے۔‘“ (الفضل 4 اکتوبر 1938ء) 1 مجمع الزوائد جلد 8 كتاب علامات النبوية باب فى وداعه صفحه 598 تا 601 حدیث نمبر 14253 مطبوعہ بیروت 1994ء