سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 356 of 529

سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم) — Page 356

سيرة النبي علي صلى الله 356 جلد 4 رہے ہیں، آج ہم ہی ہیں جو قرآن کریم کی خدمت کر رہے ہیں اور آج ہم ہی ہیں جو اسلام کے فضائل اور محاسن دنیا پر ظاہر کر رہے ہیں۔مگر یہ غافل اور سوئے ہوئے افیونی کروٹ بدلتے ہیں اور آنکھیں کھولے بغیر کہنے لگ جاتے ہیں کہ احمدیوں نے رسول کریم ﷺ کی ہتک کر دی۔حالانکہ یہ قرآن کریم اور اس کی تعلیم سے غافل ہو کر لحافوں میں لیٹے ہوئے پڑے ہیں اور ہم پر ایسی حالت میں اعتراض کر رہے ہیں جب کہ ہمارے سینے دشمنانِ اسلام کے مقابل پر تنے ہوئے ہیں اور جب کہ محمد علے کی حفاظت کیلئے ہم ان کے اعداء کے نیزوں کو اپنے جسموں پر روک رہے ہیں۔“ :1 درشین فارسی صفحه 112 شائع کردہ نظارت اشاعت ربوہ (الفضل 27 اگست 1937 ء ) 2: ال عمران : 32 3: ال عمران: 43 4 ترمذی ابواب المناقب باب ماجاء في فضل فاطمة صفحه 873 حدیث نمبر 3873 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الاولى میں یہ الفاظ ہیں اَخْبَرَنِي أَنِّي سَيِّدَةُ نِسَاءِ أَهْلِ الْجَنَّةَ 5: البقرة: 48 6: ال عمران: 111 7 ابو داؤد كتاب النكاح باب النهي عن تزويج من لم يلد من النساء صفحه 297 حديث نمبر 2050 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الاولى (مفهوما ) 8: البقرة : 144 9: الانعام : 88،87 10 : بنی اسرائیل : 37 11: ابراهيم : 38 12 : نیل کنٹھ : ایک پرندہ جس کی گردن اور پر نیلے ہوتے ہیں۔(فیروز اللغات اردو جامع صفحہ 1395