سیرت النبی ﷺ (جلد سوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 330 of 536

سیرت النبی ﷺ (جلد سوم) — Page 330

سيرة النبي عليه 330 جلد 3 تحریک یعنی اور غور کر کے نئی باتیں پیدا کرنے کی طرف توجہ ہو جائے تو یہ بھی بہت کامیابی ہے۔وگر نہ پھر کبھی اگر خدا تعالیٰ نے توفیق دی تو خود ہی کسی موقع پر بیان کروں گا۔خاتمہ پر ایک بات اور کہنا چاہتا ہوں کہ اختلاف دنیا سے کبھی مٹ نہیں سکتا۔اور جب تک مسلمان اس کوشش میں رہیں گے کہ اختلاف مٹا کر صلح کریں وہ کبھی کامیاب نہ ہو سکیں گے۔صلح اسی اصول پر ہوسکتی ہے جو رسول کریم ﷺ نے سکھایا ہے کہ اختلافات کو قائم رکھ کر صلح کرو۔پس اختلافات کو مدنظر رکھتے ہوئے مسلمانوں کو چاہئے متحدہ امور میں اکٹھے ہو جائیں کیونکہ کامیابی کا صرف یہی راستہ ہے۔“ (الفضل 24 نومبر ، 6 دسمبر 1931ء)۔66 1 : مسلم کتاب الایمان باب تحريم قتل الكافر بعد قوله لا اله الا الله صفحه 56 حدیث نمبر 277 مطبوعہ ریاض 2000 ء الطبعة الثانية میں افلا شققت عن قلبہ“ کے الفاظ ہیں 2:بخارى كتاب الجهاد والسير باب ان الله يؤيد الدين بالرجل الفاجر صفحه 507،506 حدیث نمبر 3062 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية 3: التوبة: 128 :4 گیا۔ہندوستان کا تجارتی شہر۔یہاں کا وشنو مندر قابل ذکر ہے۔بودھ گیا جو گوتم بدھ کے نروان کا مقام تھا قریب ہی ہے۔( اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد 2 صفحہ 1299 مطبوعہ لاہور 1988 ء) 5 الكهف : 111 6: السيرة النبوية لابن هشام الجزء الاول حديث رسول الله الله عن حلف الفضول صفحه 172 ، 173 مطبوعہ دمشق 2005ء الطبعة الاولى 7 السيرة النبوية لابن هشام الجزء الاول امر الاراشى الذى باع اباجهل ابله صفحه 441، 442 مطبوعہ دمشق 2005ء الطبعة الاولى 8:بخاری کتاب الاذان باب من صلى بالناس فذكر حاجة فتخطاهم صفحه 139 حديث نمبر 851 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية