سیرت النبی ﷺ (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 54 of 535

سیرت النبی ﷺ (جلد دوم) — Page 54

سيرة النبي علي 54 جلد 2 میں رسول کریم ﷺ کی صداقت کا انکار کیا جا رہا ہے یا نہیں۔گو واقعات سے کتنی ہی آنکھیں بند کر لی جائیں تاہم ہر ایک شخص کو جو ضد اور تعصب کی آلائشوں سے پاک صلى الله ہوگا تسلیم کرنا پڑے گا کہ جس قدر سختی کے ساتھ اس زمانہ میں رسول کریم ﷺ کی صداقت کا انکار کیا جا رہا ہے اس قدر پہلے کبھی نہیں کیا گیا۔‘ ( تقریر سیالکوٹ صفحہ 1 تا 6) 1:هود: 18 2: استثناء باب 18 آیت 18 ، 19 برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور مطبوعہ 1922ء