سیرت النبی ﷺ (جلد دوم) — Page 433
سيرة النبي علي 433 جلد 2 مشتر کہ کمیٹیاں ہر قصبہ اور ہر شہر میں قائم نہ ہو جائیں گی۔پس اے بھائیو! اٹھو اور اس قسم کی کمیٹیاں جلد سے جلد قائم کرو۔ہمت اور استقلال سے خدا کے دین کی اشاعت اور قوم کی ترقی کے لئے کھڑے ہو جاؤ۔تب خدا خود آسمان سے تمہاری مدد کے لئے آئے گا اور اس کا نور تمہارے آگے آگے چلے گا۔وَ آخِرُ دَعُونَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ 1: الانفال: 25 2: الاعراف : 159 3 آل عمران: 111 والسلام خاکسار مرز امحمود احمد امام جماعت احمد یہ قادیان 66 10 اگست 1927 ء“ فیصلہ ورتمان کے بعد مسلمانوں کا اہم فرض مطبوعہ قادیان )