سیرت النبی ﷺ (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 333 of 535

سیرت النبی ﷺ (جلد دوم) — Page 333

سيرة النبي الله 333 جلد 2 تین طریق سے ہو سکتی ہے۔اول تبلیغ کے ذریعے۔دوم اپنے نفس کی اصلاح سے۔سوم اقتصادی اور تمدنی حالت کی درستی سے۔یہ تین باتیں ہیں جن سے لوگوں کے خیالات تبدیل ہو سکتے ہیں۔ان لوگوں کو دولت اور روپیہ کا گھمنڈ ہے اور وہ اس زور اور گھمنڈ کی بنا پر مسلمانوں کو بالکل ذلیل خیال کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ مسلمان ہمارے غلام بلکہ غلاموں کے بھی غلام ہیں۔اس لئے ایسی گندی تحریریں شائع کرنے والے مسلمانوں کو تکلیف دینے یا صدمہ پہنچانے میں کوئی خوف نہیں محسوس کرتے۔کیونکہ جانتے ہیں کہ ان کی قوم لاکھوں روپے مقدمات پر خرچ کرنے کے لئے تیار ( الفضل 8 جولائی 1927ء) ہے۔66 1 : موضوعات کبیر ملاعلی قاری صفحہ 59 مطبوعہ دہلی 1346ھ