سیرت النبی ﷺ (جلد دوم) — Page 161
سيرة النبي ع 161 جلد 2 ظاہر کرتا تھا۔آپ نے فرمایا الا شَقَقْتَ عَنْ قَلْبِهِ 2 تو نے اس کا دل پھاڑ کر کیوں نہ دیکھا۔یعنی تجھے کیا معلوم تھا کہ اس نے اظہار اسلام ڈر سے کیا تھا یا سچے دل سے کیونکہ دل کا حال انسان سے پوشیدہ ہوتا ہے۔“ ( دعوۃ الا میر صفحہ 3 مطبوعہ ضیاء الاسلام پریس ربوہ ) 1 ترمذى ابواب الاحكام باب ما جاء فى التشديد على من يقضى له بشيء صفحه 324 حدیث نمبر 1339 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الاولى 2 : مسند احمد بن حنبل جلد 10 صفحہ 274 حدیث نمبر 22145 مطبوعہ لاہور