سیرت النبی ﷺ (جلد دوم) — Page 128
سيرة النبي عالم 128 جلد 2 میں حضرت علی آئے اور ان کی آنکھیں سخت دکھ رہی تھیں۔آپ نے ان کی آنکھوں پر اپنا لعاب دہن لگا دیا اور آنکھیں فوراً اچھی ہو گئیں اور آپ نے ان کے ہاتھ میں جھنڈا 66 دے کر خیبر کی فتح کا کام ان کے سپرد کیا 3۔“ (ہستی باری تعالیٰ صفحہ 70) 1 السيرة الحلبية جلد2 صفحه 206 مطبوعه بيروت 2012ء الطبعة الأولى 2 بخاری کتاب المناقب باب علامات النبوة فى الاسلام صفحہ 599 حدیث نمبر 3571 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية 3:بخاری کتاب المغازی باب غزوة خيبر صفحہ 715 حدیث نمبر 4210 مطبوعہ ریاض 1999ء الطبعة الثانية