سیرت النبی ﷺ (جلد اوّل) — Page 330
سيرة النبي علي 330 جلد 1 الله درجہ آنحضرت ﷺ کی اطاعت اور غلامی سے ملا ہے۔پس کیا ہی مبارک ہے وہ نبی۔ہاں کیا ہی معزز ہے وہ نبی جس کی غلامی میں ایسا عظیم الشان انسان پیدا ہوا۔“ (القول الفصل صفحہ 14 تا 18 مطبوعہ ضیاء الاسلام پر لیس قادیان 1915ء) 1: النجم : 9، 10 2: الاعراف : 159 3: المائدة: 4 4: الحجر: 10 5 مواہب الرحمن روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 285 ایڈیشن 2008 ء 6: دافع البلاء، روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 240 ایڈیشن 2008 ء تذکرہ صفحہ 583 ایڈیشن 2004 ء