سیرت صحابہ رسول اللہ ؐ — Page 212
سیرت صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم 212 حضرت حمزہ بن عبد المطلب رضی اللہ عنہ ہے مگر خدا کے شیر کی موت پر رونے دھونے اور چیخ و پکار سے کیا حاصل ہوسکتا ہے وہ خدا کا شیر حمزہ کہ جس صبح وہ شہید ہوا دنیا کہہ اٹھی کہ شہید تو یہ جواں مرد ہوا ہے۔اور آج ہمارے دل کی یہ آواز ہے۔شہید حق کی نعش یہ نہ سر جھکا کے رویئے وہ آنسوؤں کو کیا کرے لہو سے منہ جو دھو چکا اے خدا کے شیر ! اے شہید حق و صداقت آپ پر سلام، ہزاروں سلام ! -1 الاصابه جز نمبر 2 ص 37 حواله جات مجمع الزوائد جلد 9 ص 267 ، سیرت ابن ہشام جلد نمبر 2 ص 48 3- ابن سعد جلد نمبر 3 ص9 -4 ابن سعد جلد نمبر 3 ص9,10 5 مسند احمد جلد نمبر 2 ص 175 6- اصا به جز نمبر 2 ص 37 7- مسند احمد جلد نمبر 2 ص 410 -8 -9 مسند احمد جلد نمبر 1 ص 117 ابو داؤد کتاب الجہاد باب في المبارزه 10 بخاری کتاب المغازی باب قتل ابو جهل -11 -12 ابن سعد جلد 3 ص 10 مجمع الزوائد جلد 6 ص 81 اسدالغابہ فی جلد 2 ص46 بیروت 13 - بخاری کتاب المغازی باب قتل حمزه 14 - ابن سعد جلد نمبر 3 ص 12 ، مستدرک حاکم جلد 3 ص 199 واصا به جز نمبر 2 ص 37