سیرت صحابہ رسول اللہ ؐ — Page xiv
VI انڈیکس (باعتبار حروف تہجی ) بھی شامل کیا جارہا ہے تاکہ ریسرچ سکالرز اور حوالہ تلاش کرنے والوں کو سہولت ہو۔اس سلسلے میں مجھے اپنے بیٹے عزیزم مکرم حافظ مظہر احمد طیب صاحب مربی سلسلہ بہ عنبر سبوحی اور مکرم عبدالقدیر قمر صاحب مربی سلسلہ کا بھی شکریہ ادا کرنا ہے جنہوں نے پروف ریڈنگ کے علاوہ انڈیکس کی تیاری میں مکرم عباس احمد صاحب مربی سلسلہ کی رہنمائی کے مطابق کام کیا۔اللہ تعالیٰ ان سب کو جزائے خیر عطاء فرمائے۔اور اس کتاب کو نافع الناس بنائے آمین۔