سیرت صحابہ رسول اللہ ؐ — Page x
سیرت صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم || کے لئے یکجا کر کے ایک رسالہ کی صورت میں طبع کئے جارہے ہیں۔جس میں فی الوقت سات صحابہ کے حالات کا تذکرہ ہے۔یہ تجربہ شدہ بات ہے کہ تعلیم و تربیت کے لئے عظیم لوگوں کے سوانح و واقعات اور ان کی سیرت کا مطالعہ بے حد مفید اور گہرے اثرات رکھتا ہے۔خدا کرے اس لحاظ سے یہ رسالہ بابرکت ثابت ہو اور صحابہ کے پاکیزہ نمونے ہم اپنی عملی زندگی میں جاری کرنے والے ہوں اور یہ علمی کاوش خدا کے حضور بھی مقبول ٹھہرے اور موجب ہدایت ہو۔آمین