سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 937 of 1001

سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم — Page 937

۹۳۷ سيرة خاتم النبیین کے بقیہ حصہ کے مجوزہ عناوین ماه از اوائل سن سے ہجری تا وفات واقعات سن ۷ ہجری واقعہ ماہ محرم ۷ ہجری آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر سحر کا مزعومہ واقعہ اور اس کی حقیقت سریه ابان بن سعید بطرف نجد ابو ہریرہ کا اسلام لانا ( جو روایتوں کی تعداد کے لحاظ سے حدیث کے سب سے بڑے راوی ہیں۔) کیفیت غزوہ ذی قرد یعنی غائبہ ( سلمہ بن اکوع کو رسول پاک کا لطیف ارشاد ( عام مؤرخین اسے ۴ ہجری میں بیان کرتے ہیں مگر حدیث سے ے ہجری ثابت ہوتا ہے۔) ماہ محرم وصفر ( یعنی غزوہ خیبر جو عرب کے یہودیوں کا سب سے بڑا گڑ ھ تھا۔امام مالک کے نزدیک یہ غزوہ اگست ۶۲۸) // آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کوز ہر دے کر قتل کرنے کی ناکام کوشش کنانہ بن ابی الحقیق کے قتل کا واقعہ اور غیر مسلم مؤرخوں کے اعتراضات کارد حضرت صفیہ کی شادی جو اسرائیلی قوم سے تھیں ( حضرت صفیہ کی خواب اور اس کی تعبیر۔اس خواب کا معجزہ شق القمر سے تعلق ) بعض فقہی مسائل کی تشریح یعنی پالتو گدھے کا گوشت۔درندوں کا گوشت۔متعہ - استبراء - بیچ۔مال غنیمت وغیرہ سنہ ۶ ہجری میں ہوا تھا)