سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم — Page 72
۷۲ بارشیں برسائیں اور ندی نالے جو خشک پڑے تھے پانی سے بہہ نکلے۔یہ سورج کس اُفق سے طلوع ہوا اور کس طرح نصف النہار پر پہنچا اور یہ بادل کس دامن کوہ سے اُٹھا اور کس طرح ساری دنیا پر چھا گیا؟ ان سوالات کا جواب انشاء اللہ ذیل کے اوراق میں ملے گا۔وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهُ