سیرت طیبہ محبوب کبریا ﷺ — Page 23
-۴- آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صداقت اور ایمانداری اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق فاضلہ۔۵ - آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تبلیغ حق۔4 - آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا رحمۃ للعلمین ہونا۔اور مخلوق خدا سے شفقت کا سلوک، غرباء اور یتیموں کی خبر گیری۔اصحاب الصفہ سے پیار کا سلوک۔سلوک۔ے - آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شادیاں کرنا۔اہل بیت سے مشفقانہ سلوک۔- آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا رشتہ داروں، عورتوں، ہمسایوں، جانوروں سے حُسن ۹ - آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سخاوت ۱۰ - آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شجاعت ۱۱ - آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دشمنوں سے عفو کا سلوک۔ان موضوعات میں سے ہر موضوع ایک مستقل اور مفصل مضمون کی حیثیت رکھتا ہے لیکن اس وقت مختصر طور پر اس بارہ میں کچھ لکھ کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہر لحاظ سے جامعیت اور برتری کو پیش کرنا ہے وَهُوَ الْمُرَادُ۔23 23