فرائض سیکریٹریان — Page 52
۲ ۱۹۴۴ء سے ۱۹۶۵ء تک شامل ہونے والے دفتر دوم میں۔۳۔۱۹۶۵ء سے ۱۹۸۵ء تک شامل ہونے والے دفتر سوم میں۔۴۔۱۹۸۵ء سے ۲۰۰۴ ء تک شامل ہونے والے دفتر چہارم میں۔۲۰۰۴۵ ء سے۔۔۔۔۔۔۔شامل ہونے والے دفتر پنجم میں۔52 سیکر یٹریان وعدہ حاصل کرتے وقت عرصہ کو لوظ رکھتے ہوئے ہر وعدہ کے ساتھ دفتر کا نام بھی لکھ دیا کریں۔(13) سیکریٹری تحریک جدید کے ذمہدان دیگر فرائض کی بجا آوری بھی ہوگی جو مرکز کی طرف سے اس کے سپر د کئے جائیں۔سیکریٹری وقف نو (1) سیکریٹری وقف نو کا فرض ہے کہ وہ اپنی جماعت کے واقفین نو کے کوائف ایک رجسٹر میں درج کرے اور ہر واقف نو کی ایک الگ فائل بنائے اس فائل میں مندرجہ ذیل کاغذوں کی نقول کا موجود ہونا ضروری ہے۔الف۔ہر واقف نو کا حوالہ نمبر۔ب۔برتھ سرٹیفیکیٹ۔ج سکول کے سالانہ رزلٹس اور دیگر تعلیمی ریکارڈ۔د متفرق امور۔(2) ہر واقف نو کی جسمانی صحت کا خیال رکھا جائے اور اگر ممکن ہو تو سال میں کم از کم ایک دفعہ اقلین نو کاطبی معائینہ کروایا جائے اور اس کی رپورٹ فائل میں رکھی جائے۔(3) جماعتی نظام سے آگاہی کے لئے جماعتی سرگرمیوں میں ان کو مکمل طور پر شامل کیا