فرائض سیکریٹریان — Page 26
فرائض سیکر یٹریان مجلس مشاورت مجلس مشاورت کے نمائندہ کے لئے ضروری ہے کہ:۔الف: مخلص مبائع اور صائب الرائے ہو اور سلسلہ کی طرف سے زیر تعزیر نہ ہو۔ب:۔شعائر اسلامی کا پابند ہو یعنی باریش بھی ہو۔26 ج - برسر روزگار اور آمد ہونے کی صورت میں لازمی چندہ ادا کرتا ہو اور بقایا دار نہ ہو۔و۔ہر ضلع کے نمائندگان مشاورت کی تعداد کا ایک چوتھائی حصہ ۳۰ سال سے کم عمر نمائندگان پر مشتمل ہو۔( ) نمائندگان مجلس مشاورت کی نمائندگی مجلس مشاورت کے اگلے سالانہ اجلاس تک قائم رہتی ہے۔(ہ) یہ امر یا در رکھنے کے لائق ہے کہ مجلس مشاورت کا کام ان امور میں مشورہ دینا ہے جن میں خلیفہ اسح ان سے مشور وطلب فرما ئیں۔کوئی مشورہ جب تک کہ خلیفہ اسی اسے منظور کر کے جاری نہ فرما ئیں واجب التعمیل نہیں ہوتا۔() جونمائندہ بغیر کسی معقول وجہ یا مجبوری کے مجلس مشاورت کے اجلاس اور سب کمیٹی میں شریک نہ ہو اس کا نام مجلس مشاورت میں پیش ہوگا اور اگر پھر بھی یہ سلسلہ جاری رہے تو یسے شخص کو تین سال تک مجلس مشاورت کا نمائندہ ہونے کے حق سے محروم کر دیا جائے گا۔(ی) کسی مقامی انجمن کی طرف سے جو تجاویز مجلس مشاورت میں پیش ہونے کیلئے آئیں اور وہ منظور نہ ہوں تو ان کو صرف پڑھ کر سنا دیا جاتا ہے۔بعض اوقات انکو پڑھ کر بھی نہیں سنایا جاتا۔اس پر کسی کو کسی بحث کی اجازت نہیں ہوتی۔(1) مقامی انجمن کا کوئی ممبر اپنی طرف سے کوئی تجویز مجلس مشاورت میں پیش کرنے کیلئے