فرائض سیکریٹریان

by Other Authors

Page 24 of 67

فرائض سیکریٹریان — Page 24

24 پورے معاشرے کو حکم ہے کہ جب کسی کے خلاف تعزیر ہو تو پورا معاشرہ اس پر دباؤ ڈالے، اس کی اصلاح کی کوشش کرے۔نہ کہ ناجائز حمایت۔40 ( خطبات مسرور جلد ۲ صفحہ نمبر ۶۶۹ خطبہ جمعہ ۷ ستمبر ۲۰۰۴ء) اللہ تعالیٰ ہر عہدیدار کو چاہے وہ جماعتی عہدیدار ہوں یا ذیلی تنظیموں کے عہدیدار ہوں، اپنی ذمہ داریوں کو رکھنے اور انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔(خطبه جمعه ۳۱ دسمبر ۲۰۰۴ء)