مسلمانوں کے سائنسی کارنامے

by Other Authors

Page 128 of 128

مسلمانوں کے سائنسی کارنامے — Page 128

242 63۔Nadvi, Ibrahim Emadi 64۔Irving, Washington Musalman Sciencedaan (in Urdu), Maktaba Al Hasnat, Delhi 1993, p 165 Alhambra, Darf Publishers, 1983, p 120 65۔Gayangos, P۔(Translator) Nafhtu Tib, Vol۔I New York 66۔Durant, Will 67۔Durant, Will 68۔Sabra, A۔I۔1964, p 139 Our Oriental Heritage, Simon & Schuster, NY 1954, p 468 Our Oriental Heritage, Simon & Schuster, NY 1954, p 122 The Enterprise of Science in islam, London 2003, p 269 کتاب میں شامل شکلیں اور ڈائیگرام مندرجہ ذیل ذرائع سے ماخوذ ہیں: 1۔Ahmad, Nafis 2۔Collins, Basil 3۔Gillispie, C۔C۔4۔Hill, Donald 5۔Hill, Donald 6۔Hourani, George 7۔Sabra, A۔I۔Muslim Contribution to Geography Al-Muqaddasi-The Man and His Work Dictionary of Scientific Biography (Various Volumes) Book of Knowledge by Al-Jazzari A History o Engineering Arab Seafaring The Enterprise of Islam کچھ مصنف کے بارے میں۔محمد زکر یا ورک گورداسپور ، ہندوستان میں 28 جون 1946 ء کو پیدا ہوئے۔کراچی سے قانون کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد 1971ء میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئے گو تھنکن (جرمنی) منتقل ہو گئے۔1973ء سے کینیڈا میں اپنے دو ہونہار بیٹوں کے ساتھ مقیم ہیں۔گزشتہ میں سال سے وہ کینیڈا میں اردو ادب کے فروغ کے سلسلے میں سرگرم عمل ہیں۔ان کی نگارشات کینیڈا ، ہندوستان، امریکہ، انگلینڈ اور پاکستان کے مؤقر جرائد و اخبارات کی زینت بن چکی ہیں۔بطور مترجم وہ دو کتابیں انگریزی سے اردو میں ترجمہ کر چکے ہیں۔بطور مؤلف نوبل انعام یافتہ سائنس داں ڈاکٹر عبد السلام کی عہد ساز زندگی پر دو کتا ہیں تالیف کر چکے ہیں۔پاکستان اور ہندوستان میں ان کو مقابلہ مضمون نویسی میں انعامات مل چکے ہیں۔1996ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے مجلہ تہذیب الاخلاق کے مقابلہ مضمون نویسی قوموں کے عروج و زوال میں سائنس اور ٹیکنالوجی کا کردار میں ان کو اول انعام سے نوازا جا چکا ہے۔اردو، عربی، انگریزی اور جرمن زبانوں پر کو ان کو ملکہ حاصل ہے۔زندگی میں 45 بارخون کا عطیہ دے چکے ہیں۔1997ء میں ان کو حرمین شریفین کی زیارت نصیب ہوئی۔سیر و سیاحت کے علاوہ وہ مطالعے کے شوقین ہیں۔کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کی منسٹری آف ہیلتھ کے کمپیوٹر ڈپارٹمنٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کینیڈا میں اردو ادب کی تاریخ قلم بند کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔