چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 73 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 73

73 نزول مسیح اور ارشادات نبویہ علی مسند احمد کی ایک اور روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: ”جو کوئی تم میں سے عیسی ابن مریم علیہ السلام کا زمانہ پائے وہ ان کو میر اسلام پہنچائے۔ملاحظہ ہو : عکس حوالہ نمبر: 18 مسندامام احمد بن فیل بره مترجم ۲۲۸ مسند أبي هريرة سنة رضى الله هُرَيْرَةَ قَالَ كُنتُ مَعَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ حِينَ بَعَتَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أَهْلِ مَكَةَ بِرَانَّةٌ فَقَالَ مَا كُنتُمْ تُنَادُونَ قَالَ كُنَّا نَادِى أَنَّهُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ إِلَّا مُؤْمِنْ وَلَا يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عُرْيَانٌ وَمَنْ كَانَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَهْدٌ فَإِنَّ أَجَلَهُ أَوْ آمَدَهُ إِلَى أَرْبَعَةِ أَشْهُرٍ فَإِذَا مَضَتْ الْأَرْبَعَةُ الْأَشْهُرٍ فَإِنَّ اللَّهَ بَرِى مِنْ الْمُشْرِكِينَ وَرَسُولُهُ وَلَا يَحُجُ هَذَا الْبَيْتَ بَعْدَ الْعَامِ مُشْرِكْ قَالَ فَكُنْتُ أَنَادِى حَتَّى صَحِل صَوْلِي (۷۹۷۴) حضرت ابو ہریرہ میں اللہ سے مروی ہے کہ جس وقت نبی علی نے حضرت علی دی ان کو اہل مکہ کی طرف براوت کا پیغام دے کر بھیجا تھا، میں ابدی کے ساتھ ہی تھا، کسی نے پوچھا کہ آپ لوگ کیا اعلان کر رہے تھے ؟ انہوں نے بتایا کہ ہم لوگ یہ منادی کر رہے تھے کہ جنت میں صرف وہی شخص داخل ہو گا جو مؤمن ہو، آج کے بعد بیت اللہ کا طواف کوئی شخص بر ہنہ ہو کر نہیں کر سکتے گا، جس شخص کا نبی علیہ کے ساتھ کوئی معاہدہ ہو، اس کی مدت چار مہینے مقرر کی جاتی ہے، چار مہینے گزرنے کے بعد اللہ اور اس کے رسول مشرکین سے بری ہوں گے ، اور اس سال کے بعد کوئی مشرک حج بیت اللہ نہیں کر سکے گا، یہ اعلان کرتے کرتے میری آواز بیٹھ گئی تھی۔( ٧٩٦٥) حَلَلْنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ إِنِّي لَأَرْجُو إِنْ طَالَتْ بِي حَيَاةٌ أَنْ أُدْرِكَ عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ فَإِنْ عَجِلَ بِي مَوْتُ فَمَنْ أَدْرَكَهُ مِنكُمْ فَلْيَقْرِنُهُ مِنِّي السَّلَامَ ( راجع: ٧٩٥٧)۔(۷۹۶۵ ) حضرت ابو ہریرہ یا اللہ سے مروی ہے کہ امید ہے کہ اگر میری عمر طویل ہوئی تو میری ملاقات حضرت عیسی علیہ سے ہو جائے گی لیکن اگر میری رخصت کا پیغام پہلے آ جائے تو تم میں سے جن کی بھی ان کے ساتھ ملاقات ہو، وہ انہیں میر اسلام پہنچا دے۔( ١٩٦٦) حَدَّتَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ خَطَبَ رَجُلٌ امْرَأَةٌ يَعْنِي مِنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انْظُرُ إِلَيْهَا فَإِنَّ فِي أَعْيُنِ الْأَنْصَارِ شَيْئًا (راجع: ۷۸۲۹) (۷۹۶۶) حضرت ابو ہریرہ ٹینہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے انصار کی ایک عورت کے پاس پیغام نکاح بھیجا، نبی مہینہ نے مرد نے فرمایا کہ اسے ایک نظر دیکھ لو، کیونکہ انصار کی آنکھوں میں کچھ عیب ( ٧٩٦٧) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّلْنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوشِكُ أَنْ تَضْرِبُوا وَقَالَ سُفْيَانُ مَرَّةً أَنْ يَضْرِبَ النَّاسُ اكْبَادَ الْإِبِلِ يَطْلُبُونَ الْعِلْمَ لَا يَجِدُونَ عَالِمًا أَعْلَمُ مِنْ عَالِمِ أَهْلِ الْمَدِينَةِ وَقَالَ قَوْم هُوَ الْعُمَرِى قَالَ فَقَدَّمُوا مَالِكًا صححه ابن حبان (٣٧٣٦)، والحاكم (٩٠/١) حسنه الترمذى وقال الذهبي تظيف الاسناد غريب المتن۔قال الألباني: ضعيف (الترمذي: ٢٦٨٠)]۔(۷۹۶۷) حضرت ابو ہریرہ کی خانہ سے مروی ہے کہ نبی علیہ نے فرمایا وہ زمانہ قریب ہے کہ جب لوگ و درور از ہے حصول علم کے