چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 16 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 16

16 لَا إِلهَ إِلَّا الله لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ لَا إِله إِلَّا الله تعارف آپ بھی دعائیں کریں اور بہت دعائیں کریں کہ اگر ہم جو دنیا کی نظر میں مغضوب اور خدا کی نظر میں نیک اور اچھے لوگ ہیں اور اُسی کے مخلص بندے اور محمد مصطفی ہے کے بچے غلام ہیں تو خدا تعالیٰ آپ کو بھی توفیق بخشے کہ ہمارے ساتھ شامل ہو کر اپنی عاقبت سنوار لیں اور ایسی حالت میں جان دیں کہ وقت کے امام کے منکرین میں آپ کا شمار نہ ہو بلکہ اُن نیک بختوں میں شمار ہو جو سعید فطرت رکھتے ہیں اور آمَنَّا وَ صَدَّقْنَا کہہ کر اپنے رب کی طرف سے بھیجے ہوؤں کی تصدیق کرتے ہیں۔آمین (نومبر 1980ء)