چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 10
10 10 بارو مسیح ره مسیح وقت کہ تھی جن کی انتظار تکتے تکتے جن کی کروڑوں ہی مر گئے آئے بھی اور آگے چلے بھی گئے ایام سعد ان کے آه وہ بسرعت گزر گئے پل بھر میں میل سینکڑوں برسوں کی ڈھل گئی صدیوں کے بگڑے ایک نظر میں سدھر گئے صد حیف ایسے وقت کو ہاتھوں کھو دیا ނ وا حسرتا! کہ جیتے ہی جی تم تو گئے کلام حضرت مصلح موعودؓ۔الفضل 9 جون 1925 ، صفحہ 1 )