سلمان رشدی بھوتوں کے آسیب میں — Page 82
جاتی جو اس قسم کی حکمت عملی کا پر چار کرتے ہیں۔" کس قدر سنگین غلط فہمی کے ساتھ انہوں نے فیصلے کئے کہ یہ تدابیر الٹا انہی پر لاگو ہو گئیں۔واٹ کا ہر مفروضہ درست تھا کہ جذبات میں شدید نفرت پیدا ہو جائے لیکن نتیجہ کیا ہوا؟ بالآخر یہ تدبیران ہی لوگوں کے اپنے خلاف ہو گئی جنہوں نے اس قسم کے خیال کو جنم دینے کی کوشش کی تھی۔اور وہ اہل مغرب ہی تھے۔82