سلمان رشدی بھوتوں کے آسیب میں

by Other Authors

Page 199 of 205

سلمان رشدی بھوتوں کے آسیب میں — Page 199

مارٹن لوتھر سولہویں صدی میں جرمنی کے ملک میں لوتھرن چرچ کا بانی۔سعودی عرب کا شہر جہاں رسول اللہ ﷺ کی ولادت ہوئی۔مدینہ سعودی عرب کا شہر جس کا پرانا نام یثرب تھا، مکہ سے 424 کیلومیٹر شمال میں۔غار حرا مکہ سے تین میل دور پہاڑی پر واقع غار جہاں رسول اللہ ﷺ پر پہلی وحی نازل ہوئی۔صلى الله وہ شخص جو نماز سے پہلے مومنوں کو نماز ادا کرنے کیلئے بلاتا ہے۔ہندوستان پر برطانوی حکومت سے قبل مغلیہ سلطنت کے بادشاہ۔موذن مغل مسلمان مذہبی لیڈر ملاء پارٹیشن 1947ء کا زمانہ جب برصغیر ہندوستان پاکستان اور بھارت میں تقسیم ہوا تھا اور برطانیہ سے آزادی ملی تھی۔مسیح موعود آخری زمانہ میں آنیوالا مجدد اور مسیح جس کی آمد کی پیشگوئی حضرت عیسی علیہ السلام اور رسول اللہ ﷺ نے فرمائی تھی۔یہ لقب مرزا غلام احمد قادیانی کیلئے استعمال پرده قریش صفوان ہوتا ہے جنہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کا ظہوران پیشگوئیوں کے مطابق ہوا۔اسلامی ممالک میں مردوں اور عورتوں کا الگ بیٹھنا۔یا عورتوں کا کپڑوں کے اوپر حجاب پہننا۔عرب کا قبیلہ، یہ لوگ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد سے تھے۔رسول اللہ ﷺ اس قبیلہ سے تھے۔حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا ایک خادم صحیح بخاری حدیث کی چھ مستند کتابوں میں سے سب سے مستند کتاب جس کو امام اسماعیل بخاری نے تالیف کیا تھا۔صلاح الدین 1169ء میں مصر اور شام کا سلطان، فاتح یروشلم۔قرآن پاک کا ایک حصہ سورت سلمان فارسی رسول اللہ ﷺ کے صحابی جو فارس سے عرب آئے تھے۔199)