سلمان رشدی بھوتوں کے آسیب میں

by Other Authors

Page 130 of 205

سلمان رشدی بھوتوں کے آسیب میں — Page 130

خالی نہ ہوگا۔اس کے بعد فتویٰ کا اجراء ، رشدی کی طرف سے ہونے والی تو جیہات اور عذرخواہیاں، اور مغربی ذرائع اطلاعات میں اسلام کے خلاف مہم کا جاری رہنا ، ان سب کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔لیکن پہلے میں کلمہ تکفیر اور کتابوں کے نذرآتش کئے جانے کے مسئلہ کو زیر بحث لاؤں گا جوا رشدی افیئر ' کی وجہ سے لوگوں کے دماغوں میں ابھرے ہیں۔اس سے قاری کو یہ بخوبی علم ہو جائیگا کہ مسلمانوں کے شدید رد عمل کی اصل وجہ کیا تھی۔130