سلمان رشدی بھوتوں کے آسیب میں

by Other Authors

Page 127 of 205

سلمان رشدی بھوتوں کے آسیب میں — Page 127

! والے مردوں کو نصیحت کر رہا تھا کہ وہ بیوہ عورتوں سے شادی کریں۔۔۔سلمان نے رونا شروع کردیا، بلکہ میں کہا گیا کہ گر ہم پہلے شادی شدہ ہیں تو کوئی بات نہیں، ہم چار شادیاں کر سکتے تھے اگر ہم میں استطاعت ہو، تو اندازہ کریں عورتیں اس حکم پر رضامند ہوگئیں۔لیکن جن امور پر سلمان اور ماہونڈ میں علیحدگی ہوگئی وہ یہ تھیں : عورتوں کا مسئلہ، اور شیطانی آیات۔بات سنو میں کوئی گپی نہیں ہوں ،سلمان نے شراب کے نشے میں کہا، مگر اس کی بیوی کی وفات کے بعد ماہونڈ فرشتہ نہ رہا تھا تم میرا مطلب سمجھتے ہو۔وہ عورتیں جنہوں نے اس کے سر کے نصف بال سفید کر دئے۔۔۔وہ ماؤں اور بیٹیوں کیلئے رضامند ہو گیا ، ذرا پہلی بیوی اور عائشہ کا سوچو، ایک بہت بوڑھی اور دوسری بہت جوان، اس کی دو معشوقیں"۔(صفحہ 366) " کتنی بیویاں؟ بارہ اور ایک بوڑھی عورت ، جو بہت سال قبل مرگئی تھی۔پردے کے پیچھے کتنی داشتا ئیں؟ ایک بار پھر بارہ۔۔۔جب جاہلیہ کے شہر میں یہ خبر پھیل گئی کہ پردے والی داشتاؤں نے ما ہونڈ کی ہر ایک بیوی کی شناخت اختیار کر لی تھی ، تو شہر کے مردوں کے پوشیدہ جذبات میں شدت آگئی تو پھر پیغمبر کی غیر موجودگی میں جاہلیہ شہر کے لوگ پردہ کی طرف دوڑے آئے جس سے ان کے کاروبار میں تین سو فی صد اضافہ ہو گیا۔پیسے دینے والے عوام میں پندرہ سالہ طوائف عائشہ بہت مقبول تھی بالکل جس طرح اس کی ہم نام ما ہونڈ کو ہر دلعزیز بھی۔" (صفحہ (380/381 رشدی اس بات کا بھی استہزاء کرتا ہے کہ محمد ﷺ کو جب اپنی حاجت کے مطابق وحی کی ضرورت ہوتی تھی تو وہ حالت نوم میں چلے جاتے تھے۔کثرت ازدواج کے مسئلہ کو بھی وہ شہوت پرستی کے طور پر پیش کرتا ہے : " اس نے بعل سے ما ہونڈ اور عائشہ کے مابین ہو نیوالے جھگڑے کا تذکرہ کیا اوہ عورت اس بات کو ذرا بھی برداشت نہ کر سکتی تھی کہ اس کا شوہر اتنی مزید عورتیں چاہتا ہے ، اس نے کہا' اس نے ضرورت ، سیاسی اتحاد اور دیگر امور پر باتیں کیں لیکن وہ اس کو بیوقوف نہ بنا سکا۔اس کو کون ذمہ دار ٹھہراسکتا ہے؟ بالآخر وہ اس میں چلا گیا۔کس میں چلا گیا؟ اپنی حالت نوم میں، اور جبرائیل سے ایک پیغام لیکر واپس آگیا۔جبرائیل نے ان آیات کی تلاوت کی جس میں اسکی تائید کی گئی تھی۔خدا کی اپنی اجازت کہ وہ جتنی عورتوں سے مرضی چاہے ہم بستری 127)