سیلابِ رحمت — Page 417
جلو میں لاتا ہے سیلاب رحمت ذرا سا عکس آنکھوں میں نمی کا آپکا 150 کا خط ملا جس میں یہ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ اپنا منظوم پہیہ تشکر طبع کروانے کی تیاری کر رہی ہیں نمی کا عکس عنوان بھی آپ نے خوب چتا ہے۔اس کے بعد آنے والے مجموعہ کلام کا عنوان تعجب نہیں کہ سیلاب رحمت ہو و اسیدم خاکسار سونپا ہے قلم وارث سلطان قلم نے اور ساتھ اشاعت کا بھی کچھ کام دیا ہے مجھ جیسی گنہگار پہ اکرام کی بارش یہ سارا خلافت سے محبت کا مزا ہے پانا ہے اگر کچھ تو اطاعت سے ملے گا پہلوں سے سبق سیکھا ہے ، نسلوں کو دیا ہے خليط الي الراج Sailab-e-Rehmat Amtul Bari Nasir یکے از مطبوعات شعبہ اشاعت لجنہ اماءاللہ کراچی بسلسلہ صد سالہ جشن تشکر