سیلابِ رحمت — Page 398
فلیپ کی خوبصورتی کو مدنظر رکھتے ہوئے چھپنے والی کتاب کا اعزاز شعبہ اشاعت لجنہ اماءاللہ ضلع کراچی کے حصہ میں آیا ہے۔“ روزنامه الفضل ربوہ 16 اکتوبر 1995ء) سب سے حسین ترین بات یہ کہ پیارے حضور پرنور نے کتب ملنے پر خاکسار کو کلام طاہر کا تحفہ بھیجا اور اس پر دست مبارک سے تحریر فرمایا: وو عزیزه استرالباری ناصر کیمیا اتر یہ پیلو نسخہ ہے جو کسی کو پر خلوص دعاؤں کے ساتھ بھجوا رہا ہوں ظاہر ہے کہ آپکا حق خالق ہے جزات المرضن الجزاء في الدنيا دلا خرد توران گلایه 25-7۔95 لنڈی عزیزہ امتہ الباری ناصر سلمھا اللہ۔یہ پہلا نسخہ ہے جو کسی کو پر خلوص دعاؤں کے ساتھ بھجوا رہا ہوں۔ظاہر ہے کہ آپ کا حق فائق ہے۔جزاك الله احسن الجزاء في الدنيا والاخره مرزا طاہر احمد (25-7-95-لنڈن) 394