سیلابِ رحمت — Page 289
ب رحمت ہم زمین غزلوں کے کام کو آپ بڑی محنت ، سلیقہ اور قرینہ سے سرانجام دے رہی ہیں۔بڑی بات ہے۔آپ کو محنت کی داد دینی پڑتی ہے جزاکم اللہ احسن الجزا۔اللہ قبول فرمائے اور آپ کی معاونت کو بھی اجر عظیم عطا فرمائے اور سب کام وقت پر پورے ہوں۔۔۔میں رمضان میں آپ اور آپ کے بزرگوں کو دعاؤں میں یا درکھوں گا۔“ جس خوش نصیب کو ایسی دعائیں مل جائیں اُسے دو جہاں کی دولت مل گئی۔یہ مضامین تحریر کرنے کا مقصد بھی پیارے حضور کی شفقتوں کا جلوہ دکھانا ہے۔کام مکمل ہوا طوالت کا اندازہ لگانے کے لیے ایک جھلک دیکھیے : سن عیسوی کے لحاظ سے شعراء کی زمانی ترتیب 19 صفحات انڈیکس ہم زمین غزلیں 45 صفحات 2467 صفحات پیارے حضور رحمہ اللہ نے پسندیدگی کا اظہار فرمایا اور دعائیں دیں: آپ کا خط اور ہم زمین غزلوں کی ترتیب کا کام موصول ہوا جزاکم اللہ احسن الجزاء۔آپ نے تو حیرت انگیز کام کیا ہے۔ماشاء اللہ بہت زبردست محنت کی ہے۔میں تو حیران ہوں کہ آپ نے اتنے بڑے کام کو کیسے اتنی تیزی سے نپٹا لیا۔جزاکم اللہ احسن الجزاء في الدنيا والاخرة۔اب یہ ساری جلدیں آپ کو اپنے نام سے چھپوانی ہوں گی۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کی سب خدمتوں کو قبول فرمائے۔اس کی 287