سفر آخرت — Page ii
اظہار تشکر شعبۂ اشاعت کتاب ”سفر آخرت“ کی اشاعت میں قلمی و مالی تعاون کرنے پر محترمہ امتہ الرشید محمد حسین صاحبہ کا شکر گزار ہے اللہ تعالی ان کے اخلاص، مال اور نفوس میں برکت عطا فرمائے۔قارئین کرام سے ان کے بزرگ والد مکرم و محترم صوفی عبد القدیر صاحب بد و ملهوی (درویش قادیان) این مکرم و محترم مولوی عبدالحق صاحب بد ولمہوی کے لئے دعا کی درخواست ہے اللہ تعالی انہیں اعلی علیین میں جگہ دے اور اپنے احسان سے اُن کی قربانیوں کا ثمر اُن کی نسلوں کو عطا فر ما تار ہے۔آمین فجزاهم الله تعالى احسن الجزاء في الدارين خيراً (صرف احمدی احباب کی تعلیم و تربیت کے لئے )