حضرت صفیہ ؓ بنت عبدالمطلب

by Other Authors

Page 12 of 17

حضرت صفیہ ؓ بنت عبدالمطلب — Page 12

حضرت صفیہ بنت عبدالمطلب 12 صلى الله کے بہنوئی تھے۔بچپن میں انہوں نے حضور عالے کے ساتھ ایک ہی گھر میں پرورش پائی تھی۔اس لئے انہیں حضور اللہ سے غیر معمولی محبت صلى الله تھی۔سرور عالم ﷺ کو بھی ان سے دلی تعلق تھا اور آپ ﷺ ان کے فرزند حضرت زبیر کو اکثر ابن صفیہ کہہ کر پکارا کرتے تھے۔11 ہجری میں حضور ﷺ نے رحلت فرمائی تو حضرت صفیہ پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا۔اس موقع پر حضرت صفیہ نے جو مرثیہ لکھا وہ آپ کے غم والم کی ترجمانی کرتا ہے۔20 ہجری میں 73 برس کی عمر میں اس بہادر خاتون نے حضرت عمر فاروق کے دور خلافت میں وفات پائی اور جنت البقیع میں دفن ہوئیں (12) اللہ ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے ( آمین )