سفر یورپ 1924ء — Page 140
۱۴۰ ( ج ) کوئی نہیں۔( س ) کوئی ہے کہ خطوط کا جواب دیتا ہو؟ ( ج ) کوئی نہیں خود شوقی آفندی ہی جواب دیتے ہیں۔(س) شوقی آفندی اور مرزا محمد علی میں کیا فرق ہے؟ ( ج ) کوئی فرق نہیں ہے۔مرز امحمد علی نے اختلاف کیا اور اطاعت نہیں کی۔(س) مرزا محمد علی کے مریدین کس قدر ہیں؟ ( ج ) پانچه شش نفر وبس - (س) مرزا شوقی آفندی کے متبعین کس قدر ہیں؟ (ج)x ڈاک کا وقت ہے حضرت اقدس ڈاک روانہ کر رہے ہیں اس وجہ سے اس جگہ بند کرتا ہوں۔عبد الرحمن قادیانی ۲۴ را گست ۱۹۲۴ء