صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 73
جماعت احمدیہ کا قیام ۸۹ دار سوال ۲۲۹ إذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ وَاصْنَعِ الْفُلْكَ بِأَعْيُنِنَا وَوَحِيمَا الَّذِينَ يُبَا بِعَوْنَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللهَ يَدُ اللَّهِ فَوقَ أَيْدِيهِمْ یعنی جب تو عزم کرے تو اللہ تعالیٰ پر بھر وہ کہ ہمارے سامنے اور ہماری وحی کے تحت کشتی تیار کر جو لوگ تیرے ہاتھ پر بیعت کریں گے اللہ تعالیٰ کا ہاتھ ان کے ہاتھ پر ہوگا اس الہام میں کیا حکم دیا گیا تھا ؟ جواب خدا کے نام پر بیعت لے کر جماعت قائم کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔سوال ۲۲۷ جماعت میں شمولیت کی بنیادی دس شرائط کب تحریر کی گئیں۔اس کے ساتھ دوسرا ایک خاص واقعہ کیا ہوا ؟ جواب جماعت احمدیہ اور حضرت مصلح موعود قوام پیدا ہوئے۔۱۲ جنوری شاہ کو شرائط بیعت تحریر کی گئیں اور اسی تاریخ کو دس گیارہ بجے شب مصلح موعود پیدا ہوئے سوال ۲۲۸ شرائط بیعت بتائیے ؟ جواب اول ربیعت کننده سچے دل سے عہد اس بات کا کرے کہ آئندہ اس وقت تک کہ قبر میں داخل ہو جا ئے شرک سے مجتنب رہے گا۔دوم در یہ کہ جھوٹ اور زنا اور بدنظری اور ہر ایک فسق و فجور اور ظلم اور خیانت اور فساد اور بغاوت کے طریقوں سے بچتا رہے گا اور نفسانی جوشوں کے وقت اُن کا مغلوب نہیں ہو گا اگر چہ کیسا ہی جذبہ پیش آئے۔سوم و به که بلانا هر پنج وقتہ نماز موافق حکم خدا اور رسول کے ادا کہتا رہے گا اور حتی الوسع نماز تہجد کے پڑھنے اور اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے اور ہر روز اپنے گناہوں کی معافی مانگنے اور استغفار کرنے میں مداومت اختیار کرے گا۔اور