صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 406 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 406

م سوال سے ۲۰۹۶ اسپین میں خانہ خدا کی بنیاد رکھنے کے وقت کن کن ممالک سے جماعت احمدیہ کے افراد نے شرکت کی؟ جواب امریکہ، سویڈن، ناروے۔ڈنمارک، سوئٹزر لینڈے نائیجیریا انگلستان ہالینڈ - ایران اور پاکستان - سوال ۲۰۹۷ ۲ نومبر شام کو حضور نے نئی صدی کی تیاری کے لئے کس چیز کی تحریم فرمائی ؟ چودھویں صدی کے اختتام اور پندرھویں صدی کے استقبال کے لئے جماعت جواب کو لا اله الا اللہ کے درد کی تحریک فرمائی۔سوال ۲۰۹۸ دار نومبر نشاد کو ایوان محمود میں حضور نے کس ایسوسی ایشن خطاب فرمایا ؟ احمدیہ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے پہلے سالانہ کنویشن سے۔سوال ۲۰۹۹ از دی مینشن کو کونسی بزرگ ہستی ہم سے جدا ہوئی ؟ جواب جواب حضرت سید منصوره بیگم صاحبہ حرم حضرت خلیفہ ثالث۔سوال ۲۱۰۰ حضرت سید منصور بیگم صاحبہ کن کی صاحبزادی تھیں ؟ جواب حضرت نواب مبارک کہ بیگم صاحبہ اور مجتہ اللہ حضرت نواب محمد علی خان صاحب کی۔سوال ۲۱۰۱ منہ میں وائس آف اسلام سہ ماہی رسالہ کس ملک سے شائع ہونا شروع ہوتا ؟ جواب۔جاپان سے۔۱۹۸۱ء سوال ۲۱۰۲ اپریل شہر میں کن دو عمارتوں کا حضور نے سنگ بنیاد رکھا ؟ ۲۵ اپریل کو دفتر پرائیویٹ سیکر ٹری اور کچھ دن بعد دار السلام النصرت جواب کی دو منزلہ عمارت کا۔سوال ۲۰۰۳ مئی اور اگست ان کو جماعت احمدیہ جاپان نے دو یوم منائے کسی