صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 401 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 401

۴۲۹ سوال ۲۰۶۰ در منی ستاره تا ۱ اکتو به شله حضور نے دورہ یورپ فرمایا یہ حضور کا کنواں دورہ یورپ تھا ؟ جواب جواب چھٹا۔سوال ۲۰۶۱ اس دورہ کے دوران حضور نے کن کن ممالک کا سفر اختیار کیا ؟ زار مٹی مغربی جرمنی ۲۰ میٹی سوئٹزر لینڈ ۲۵ مئی مغربی جرمنی ۲۹ مئی ہالینڈ ۲۱ مٹی انگلستان ۲۵ جولائی ناروے ۳۱ جولائی سویڈن، سر اگست ،ڈنمارک ۸ اگست مغربی جرمنی، ۱۹ اگست لندن £ الر اکتوبر کو ریوه وایسی۔سات ممالک کا سفر کیا۔سوال ۲۰۶۲ حضور کے اس دورے کا بنیادی مقصد کیا تھا؟ جواب اس دورہ کا سب سے بڑا مقصد لندن میں " کسر صلیب کانفرنس، میں شرکت تھا۔جس کا موضوع تھا اور مسیح کی صلیبی موت سے نجاست ؟ سوال ۲۰۶۳ کسر صلیب کا نفرنس کب منعقد ہوئی ؟ ۱۲ ۱۳ ۲۴ جون ۱۹۷۰ د کو۔جواب سوال ۲۰۶۴ اس کا نفرنس میں کن ممالک کے ہائی کمشنر ز شریک ہوئے ؟ جواب گیمبیا، مارشیش ، ائیر یا اسیرالیون کے ہائی کمشنرز، خانا کے ڈپٹی ہائی کمشنر ان کے علاوہ مندرجہ ذیل شخصیات نے بھی شرکت کی۔روس کے ایچ ایشیا کی تورک آرچ بشپ آف روانی کے ایک ایک مصر۔لندن کے بعض ممتانہ زعماء اور دانشوروں کے علاوہ پولینڈ کے ڈاکٹر روڈلف بکالا جو دارسا کے ایک اخبار کے چیف ایڈیٹر ہیں۔ایک پادری سیتی نو کونه جو سفته وار اخبار کے ایڈیٹر ہیں۔سوال ۲۰۶۵ تاریخوں کو حضور کے اعزاز میں برطانوی دارالعوام ہیں ایک استقبالیہ دیا گیا۔یہ استقبالیہ کیس کی طرف سے تھا ؟ جواب برطانوی پارلیمنٹ کے ممبر ٹام کا کس نے برطانوی دارالعوام کی عمر میں استقبالیہ دیا۔اس تقریب میں وسیع پیمانے پر لندن شہر کے معززین کو مدعو کیا گیا۔